

متعلقہ مضمون
اہم خبریں
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ

کراچی کےعلاقے قائد آباد کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 3 بجکر 14 میں پر محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ملیر تھا۔زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے بعد کسی قسم کی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع فی الحال موصول نہیں ہوئی۔