

متعلقہ مضمون
اہم خبریں
پاک بھارت کشیدگی پر لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال جانیے

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے پاکستان اب تک 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز گرا چکا ہے، اسرائیلی ساختہ ڈرون سوفٹ کِل اور ہارڈ کِل ہتھاروں سےگرائے ہیں، یہ بزدلانہ حملہ بھارت کی پریشانی اور بوکھلاہٹ کی نشانی ہے، لائن آف کنٹرول پر بھی بھارت نے بھرپور نقصان اٹھایا اور اٹھا رہا ہے، پاکستان کےمختلف علاقوں سےاسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز کا ملبہ اٹھایا جا رہا ہے۔