Background
Logo

پنجاب ،خیبر پختو نخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان

pictures (31)

آج سے جمعرات تک اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کی چھٹیوں کےدوران میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک ر ہے گا۔ تاہم عید الاضحی پر 7 سے 9 جون کے دوران دیر، سوات، چترال، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے۔